WorldHealthDay: صحت کے عالمی دن پر دنیا کا ڈاکٹرز، نرسز اور دائیوں کو خراج تحسین

WorldHealthDay: صحت کے عالمی دن پر دنیا کا ڈاکٹرز، نرسز اور دائیوں کو خراج کورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے پہلے ہم میں سے اکثر لوگ شاید اس بات سے آشنا ہی نہیں تھے کہ دنیا میں صحت کا بھی کوئی دن منایا جاتا ہے۔

اتفاق سے اس سال صحت کا عالمی دن کورونا کی وبا کے عین درمیان آیا تو سوشل میڈیا پر صارفین کا اس پر بات کرنا اور اس سال کے موضوع ’سپورٹ نرسز اینڈ مڈ وائفس‘ (یعنی نرسوں اور دائیوں کی حمایت) کی تلقین کرنا یقیناً اس بات کا پتہ دیتا ہے کہ وقت مشکل سہی، لیکن لوگوں میں صحت و صفائی، تندرستی، صحت مند طرز زندگی اور صحت کے شبے میں کام کرنے والے افراد کی قدر کرنے کا شعور ضرور پیدا ہوا ہے۔

اگر ٹوئٹر پر نظر ڈالیں تو عالمی ادارہ صحت کے سرکاری اکاؤنٹ پر ایسی نرسز اور مڈ وائفس اپنی کہانیاں بیان کرتی نظر آ رہی ہیں جو کورونا وائرس کی اس وبا کا مقابلہ کرنے میں ہراول دستے کا کردار نبھا رہے ہیں اور اس وقت ’نرسز کورونا کی اس جنگ میں اصل ہیروز ہیں جو فرنٹ لائن پر لڑتے ہیں‘ اور ’میں نے شہر میں سناٹا ہوتے ہوئے دیکھا، جنرل وارڈز دیکھتے ہی دیکھتے کووڈ وارڈز میں تبدیل ہو گئے‘ جیسے جملے شیئر ہو رہے ہیں۔

ویڈیوز میں نرسز اور مڈ وائفس کی امید اور حوصلے کی کہانیاں ملتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

کیا امریکہ نے کورونا کے علاج کے لیے کلوروکوئن کی منظوری دے دی ہے؟

’کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے امکانات کم ہو رہے ہیں‘

کورونا وائرس کی وبا کے دوران لوگ کیا کورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے پہلے ہم میں سے اکثر لوگ شاید اس بات سے آشنا ہی نہیں تھے کہ دنیا میں صحت کا بھی کوئی دن منایا جاتا ہے۔

اتفاق سے اس سال صحت کا عالمی دن کورونا کی وبا کے عین درمیان آیا تو سوشل میڈیا پر صارفین کا اس پر بات کرنا اور اس سال کے موضوع ’سپورٹ نرسز اینڈ مڈ وائفس‘ (یعنی نرسوں اور دائیوں کی حمایت) کی تلقین کرنا یقیناً اس بات کا پتہ دیتا ہے کہ وقت مشکل سہی، لیکن لوگوں میں صحت و صفائی، تندرستی، صحت مند طرز زندگی اور صحت کے شبے میں کام کرنے والے افراد کی قدر کرنے کا شعور ضرور پیدا ہوا ہے۔

اگر ٹوئٹر پر نظر ڈالیں تو عالمی ادارہ صحت کے سرکاری اکاؤنٹ پر ایسی نرسز اور مڈ وائفس اپنی کہانیاں بیان کرتی نظر آ رہی ہیں جو کورونا وائرس کی اس وبا کا مقابلہ کرنے میں ہراول دستے کا کردار نبھا رہے ہیں اور اس وقت ’نرسز کورونا کی اس جنگ میں اصل ہیروز ہیں جو فرنٹ لائن پر لڑتے ہیں‘ اور ’میں نے شہر میں سناٹا ہوتے ہوئے دیکھا، جنرل وارڈز دیکھتے ہی دیکھتے کووڈ وارڈز میں تبدیل ہو گئے‘ جیسے جملے شیئر ہو رہے ہیں۔

ویڈیوز میں نرسز اور مڈ وائفس کی امید اور حوصلے کی کہانیاں ملتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

کیا امریکہ نے کورونا کے علاج کے لیے کلوروکوئن کی منظوری دے دی ہے؟

’کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے امکانات کم ہو رہے ہیں‘

کورونا وائرس کی وبا کے دوران لوگ کیا دنیا کے مختلف رہنماؤں نے بھی صحت کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے اپنے پیغامات دیے۔

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی ٹویٹ میں عوام کی بہتر صحت کی لیے دعا کی اور ڈاکڑز، نرسز، پیرامیڈیکل سٹاف اور ہیلتھ کئیر ورکرز کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔

برطانیہ میں بھی سوشل میڈیا پر لوگ وزیر اعظم بورس جونسن کی صحت سے متعلق بات کر رہے ہیں اور ان کی جلد صحت یابی کی دعائیں کرتے نظر آتے ہیں۔ قوم سے خطاب کرنے کے بعد ملکہ برطانیہ نے بھی صحت کے عالمی دن کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا جس میں انھوں نے بھی طبی عملے کی کاوشوں سراہا۔

 کر رہے ہیں؟ کر رہے ہیں؟

Comments

Popular posts from this blog

PAKISTAN TOP 5 PUBG LITE PLAYERS

کراچی سٹاک ایکسچینج حملہ، دہشت گردوں کا اصل ہدف کیا تھا ؟

ARamzan mubarak