Popular posts from this blog
PAKISTAN TOP 5 PUBG LITE PLAYERS
No.1 . GOD SUFIAN YT GOD SUFIAN YT BEST PLAYER. HE PLAY LOWER DEVISE HE IS ON YOUTUBE NO.2.MJD YT Mjd yt best player.he is a Youtuber vedio plays upload. I hop you enjoy No.3.RAHEEL GAMING This boy is amazing trikes and tips He is yotuber best vedios uplod He improve gamplays No.4.ROSE SHE IS GIRL . REAL NAME AYESHA. SHE IS ON TIK TOK STAR AND VEDIOS CREATER No.5.WHOLE GAMING YT THIS IS LOWER AGE BOY. HE IS POPLAR FUNY VOICE OVER PLEASE SPOT PAKISTANI PUBG LITE PLAYER
کراچی سٹاک ایکسچینج حملہ، دہشت گردوں کا اصل ہدف کیا تھا ؟
کراچی سٹاک ایکسچینج حملہ، دہشت گردوں کا اصل ہدف کیا تھا ؟ باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق، کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی لداخ میں چین کے ہاتھوں ہزیمت کے نتیجے میں بوکھلاہٹ کی نشانی ہے ، بھارت نے چین کے خلاف ذلت آمیز پسپائی اور خفت کو ختم کرنے کیے ہیں،بھارت اور اس کے اینجنٹوں نے اس طرف سے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان کے اہم شہر کو نشانہ بنایا ہے . پاکستان کی اقتصادی شہہ رگ میں اہم ترین مقام کو ٹارگڈ کر کے بھارت نے اپنا بدلہ لینے کی کوشش کی ہے ، بھارت کے ایجنٹوں اور بی ایل ایے کے دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد بھارت کا وہ خطرنا ک اور مذموم منصوبہ ناکام ہو گیا جس کے تحت وہ کراچی سٹاک ایکسچینج کی پوری عمارت کو تباہ کر کے خاکستر کردینا چاہتا تھا ، لیکن ہمارے سیکیورٹی کے اداروں نے ان کو ناکام بنا دیا ہے . مارے جانے والے دہشت گردوں سے جدید ہتھیاروں سے ااندازہ ہوتا ہے کہ ان کے پاس جو ہتھیار وہ بہت بڑی تباہی پھیلاتا چاہتے تھے جن میں گرنیڈ لانچر تھے جو عمارتوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں.
Comments
Post a Comment