سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی، حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی، کیا انکشاف ہوا؟

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) 14 جون کو خود کشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی فائنل پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سشانت سنگھ راجپوت کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی ان کی موت وجہ پھانسی اور دم گھٹنے کو ہی بتایا گیا ہے۔ اس سے پہلے ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی ڈاکٹرز نے دم گھٹنے کو ہی موت کی وجہ قرار دیا تھا۔ ابتدائی رپورٹ پر 3 ڈاکٹرز نے دستخط کیے تھے جبکہ فائنل رپورٹ پر 5 ڈاکٹرز نے سائن کیے ہیں۔ فائنل پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق سشانت سنگھ راجپوت کے جسم پر زخم کا کوئی نشان نہیں تھا اور ان کے ناخن بھی پوری طرح صاف تھے۔ رپورٹ میں آنجہانی اداکار کی موت کی وجہ خود کشی کو ہی قرار دیا گیا ہے اور کسی قسم کے شک کا اظہار نہیں کیا گی

Comments

Popular posts from this blog

Yes, China's J-20 Stealth Fighter Could Shoot Down an F-22 or F-35

PAKISTAN TOP 5 PUBG LITE PLAYERS