کراچی سٹاک ایکسچینج حملہ، دہشت گردوں کا اصل ہدف کیا تھا ؟


کراچی سٹاک ایکسچینج حملہ، دہشت گردوں کا اصل ہدف کیا تھا ؟

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق، کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی لداخ میں چین کے ہاتھوں ہزیمت کے نتیجے میں بوکھلاہٹ کی نشانی ہے ، بھارت نے چین کے خلاف ذلت آمیز پسپائی اور خفت کو ختم کرنے کیے ہیں،بھارت اور اس کے اینجنٹوں نے اس طرف سے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان کے اہم شہر کو نشانہ بنایا ہے . پاکستان کی اقتصادی شہہ رگ میں اہم ترین مقام کو ٹارگڈ کر کے بھارت نے اپنا بدلہ لینے کی کوشش کی ہے ، بھارت کے ایجنٹوں اور بی ایل ایے کے دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد بھارت کا وہ خطرنا ک اور مذموم منصوبہ ناکام ہو گیا جس کے تحت وہ کراچی سٹاک ایکسچینج کی پوری عمارت کو تباہ کر کے خاکستر کردینا چاہتا تھا ، لیکن ہمارے سیکیورٹی کے اداروں نے ان کو ناکام بنا دیا ہے . مارے جانے والے دہشت گردوں سے جدید ہتھیاروں سے ااندازہ ہوتا ہے کہ ان کے پاس جو ہتھیار وہ بہت بڑی تباہی پھیلاتا چاہتے تھے جن میں گرنیڈ لانچر تھے جو عمارتوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں.

Comments

Popular posts from this blog

Yes, China's J-20 Stealth Fighter Could Shoot Down an F-22 or F-35

PAKISTAN TOP 5 PUBG LITE PLAYERS