Skip to main content

بی ایل اے نے کراچی حملے میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی تصاویر جاری کر دیں


بی ایل اے نے کراچی حملے میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی تصاویر جاری کر دیں

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ آوروں کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں.بی ایل اے دہشت گرد تنظیم نے ان کی تصویر جاری کی ہے . ان چاروں‌حملہ آوروں کو ہمارے سیکیورٹی ادروں نے حملہ ناکام بناتے ہوئے جہنمم واصل کردیا تھا...واضح رہے کہ کراچی سٹاک مارکیٹ پر دہشت گردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، حملے میں ‌ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں‌ بحق ہو گئے جبکہ چاروں دہشتگردوں‌ کو ہلاک کر دیا گیا۔

4 دہشتگردوں نے آج صبح سٹاک مارکیٹ پر دستی بموں سے حملہ کر دیا جبکہ آٹو میٹک ہتھیاروں سے اندھا دھند فائرنگ کی جس کی زد میں آ کر ایک پولیس اہلکار اور 4 سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہو گئے، اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ تبادلے میں چاروں حملہ آور مارے گئے۔

Comments

Popular posts from this blog

Yes, China's J-20 Stealth Fighter Could Shoot Down an F-22 or F-35

PAKISTAN TOP 5 PUBG LITE PLAYERS